Confirming you are not from the U.S. or the Philippines

یہ بیان دے کر، میں واضح طور پر یہ بتاتا اور تصدیق کرتا ہوں کہ:
  • میں امریکی شہری یا رہائشی نہیں ہوں
  • میں فلپائن کا رہائشی نہیں ہوں
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ امریکی باشندوں کے انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/یا دوسرے ذرائع سے امریکی شہریوں یا رہائشیوں کو کنٹرول نہیں کرتا ہوں۔
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/ یا کسی دوسرے ذریعے سے امریکی شہری یا رہائشی کے کنٹرول میں نہیں ہوں۔
  • میں FATCA کے سیکشن (a)1504 کے معاملے میں امریکی شہریوں یا رہائشیوں کے ساتھ وابستہ نہیں ہوں
  • میں غلط اعلان کرنے پر اپنی ذمہ داری سے واقف ہوں۔
اس بیان کے مقاصد کے لئے، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے تمام منحصر ممالک اور علاقوں کو امریکہ کے مرکزی علاقے کے برابر کردیا گیا ہے۔ میں اپنے اس بیان کی خلاف ورزی سے پیدا ہونے یا اس سے متعلق ہونے والے کسی بھی دعوے کے خلاف، بے ضرر آکٹا مارکیٹس انکارپوریٹڈ، اس کے ڈائریکٹرز اور افسران کا دفاع کرنے کا عہد کرتا ہوں۔
ہم آپ کی رازداری اور آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے وقف ہیں۔ ہم محض اپنی پراڈکٹس اور سروسز کے متعلق خصوصی پیشکشوں اور اہم معلومات فراہم کرنے کے لیے ای میلز اکٹھا کرتے ہیں۔ اپنا ای میل ایڈریس دے کر، آپ ہم سے ایسے ای میلز وصول کرنے پر اتفاق کرتے ہیں۔ اگر آپ انسبسکرائب کرنا چاہتے ہیں یا کوئی سوالات یا خدشات ہوں تو، ہماری کسٹمر سپورٹ کو لکھیں۔
کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

OctaFX کاپی ٹریڈنگ: ہر ایک کے لئے ایک بالکل نیا افتتاح

ہم نے ایک نئی خدمت کا اجراء کیا ہے جو آپ کے ایک فعال اور غیرفعال دونوں طریقوں سے منافع کمانے کے لئے اختیارات کو وسعت دیتا ہے—OctaFX کاپی ٹریڈنگ۔ نوآموز ٹریڈر اب خود کار طریقے سے ماہرین کی پوزیشنز کی نقل کر سکتے ہیں اور ان کی حکمت عملی سیکھ سکتے ہیں، جبکہ تجربہ کار ٹریڈرز اب ماسٹر ٹریڈر کی حیثیت کے لئے درخواست دے سکتے ہیں اور اپنے نقل کاروں سے کمیشن جمع کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

چاہے آپ ایک زیادہ غیر فعال طریقے سے پیسے کمانا، یا ماہر ترین ٹریڈرز کی ٹریڈنگ تکنیکوں کی اچھی طرح سے جانچ پڑتال کرنا چاہتے ہیں، آپ ہماری سائٹ پر ماسٹر ٹریڈرز کی فہرست دیکھ سکتے ہیں اور محض چند کلک میں ان کو کاپی کرنا شروع کر سکتے ہیں جنہیں آپ پسند کرتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس مارکیٹ کی نگرانی کرنے کے لئے زیادہ وقت نہیں ہے، اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا پیسہ آپ کے لئے کام کرے، یا اگر آپ ٹریڈنگ سے کچھ وقت دور رہنا چاہ رہے ہیں اور ایک مختصر مدت کی نہایت منافع بخش سرمایہ کاری کی حکمت عملی کی تلاش میں ہیں، تو یہ خصوصیت آپ کے لئے ہے!

جب آپ اپنی سرمایہ کاری کے ساتھ ماسٹر ٹریڈرز پر اعتماد کرتے ہیں تو ہم آپ کو درپردہ معاونت دینے کے لئے مختلف قسم کے خطرات کے انتظام کے ٹولز پیش کرتے ہیں: ہم اپنے ماسٹر ٹریڈرز پر تمام ٹریڈنگ کارکردگی کے ڈیٹا کو جمع کرتے ہیں اور انہیں عوام پر ظاہر کرتے ہیں، اور ہم آپ کو وہ حد مطابق بنانے دیتے ہیں جس پر نئے ٹریڈز کی کاپی کرنا بند کر دی جائے گی اگر کوئی خاص ماسٹر ٹریڈر بہت زیادہ نقصان میں چلا جاتا ہے۔ آپ مختلف حکمت عملی کو استعمال کرتے ہوئے مختلف ماسٹر ٹریڈرز کو پیسے مختص کر کے اور مختلف علامات پر ٹریڈنگ کر کے اپنے پورٹ فولیو کو بھی متنوع بنا سکتے ہیں—یہ خطرے میں نمایاں طور پر کمی لے آتا ہے۔

اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ایک تجربہ کار ٹریڈر ہیں اور آپ کو دوسروں کو کچھ فیس کے عوض کاپی کرنے کی اجازت دینی ہے، تو آپ تقریباً اتنی ہی آسانی سے اپنے ماسٹر پروفائل کو تخلیق دے سکتے ہیں اور اپنی ٹریڈنگ حکمت عملی کی وضاحت کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کو ماسٹرز کے پول میں شامل کر دیں گے جہاں ٹریڈرز اور سرمایہ کاروں آپ کی کارکردگی اور حکمت عملی کی تفصیل دیکھیں گے۔ جب آپ ایک ماسٹر ٹریڈر بن جاتے ہیں، تو ہم آپ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ نقل کاروں کو آُ کو تلاش کرنے کا انتظار نہ کریں، لیکن ایک زیادہ فعال طریقے سے عمل کریں: اپنے ماسٹر پروفائل کو فروغ دیں اور مختلف ٹریڈنگ حکمت عملیوں کے لئے کئی ٹریڈنگ اکاؤنٹس بنائیں۔

اضافی طور پر، آپ کے لئے ماسٹر ٹریڈرز کے درمیان اپنے مالیات کو منظم کرنے اور منافع جمع کرنے کے لئے، ہم نے آپ کے ذاتی علاقے کے لئے ایک خصوصی والٹ متعارف کرایا ہے۔ اب آپ ماسٹر ٹریڈرز میں فنڈز تقسیم کرنے سے قبل اپنے بٹوے میں انہیں جمع کر سکتے ہیں، ہر ٹریڈنگ دن کے اختتام پر اپنے منافع میں ان کا اضافہ کر سکتے ہیں، یا ایک ہی مقام سے آسانی سے اپنی رقم نکال سکتے ہیں۔

بہتری

رمضان چیریٹی: SOS چلڈرنز ویلجز پاکستان کی معاونت کرتے ہوئے

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران، ہم نے ان لوگوں کے لئے رقم اکٹھی کرنے کے لئے ایک خیراتی ایونٹ چلایا تھا جنہیں مدد کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں، ہم نے SOS چلڈرنز ویلجز پاکستان کو اپنی مدد کی پیش کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ تنظیم یتیم یا لاوارث بچوں کو مدد اور پناہ فراہم کرتی ہے اس کے علاوہ ان بچوں کو بھی جن کے والدین مختلف طرح کی وجوہات کی بنا پر ان کا خیال رکھنے سے قاصر ہیں۔ آپ کی ٹریڈنگ کی سرگرمی کا شکریہ، ہم اس عظیم کارخیر کے لئے 2,100 امریکی ڈالر جمع کرنے اور عطیہ دینے کے قابل تھے۔
مزید پڑھیں Previous

ڈے لائٹ سیونگ کے وقت کے اختتام کی وجہ سے OctaFX ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلیاں

OctaFX ٹیم آپ کو یہ بتانا چاہتی ہے کہ اتوار 28 اکتوبر سے، یورپ میں ڈے لائٹ سیونگ کے وقت کا اختتام ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں Next