Confirming you are not from the U.S. or the Philippines

یہ بیان دے کر، میں واضح طور پر یہ بتاتا اور تصدیق کرتا ہوں کہ:
  • میں امریکی شہری یا رہائشی نہیں ہوں
  • میں فلپائن کا رہائشی نہیں ہوں
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ امریکی باشندوں کے انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/یا دوسرے ذرائع سے امریکی شہریوں یا رہائشیوں کو کنٹرول نہیں کرتا ہوں۔
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/ یا کسی دوسرے ذریعے سے امریکی شہری یا رہائشی کے کنٹرول میں نہیں ہوں۔
  • میں FATCA کے سیکشن (a)1504 کے معاملے میں امریکی شہریوں یا رہائشیوں کے ساتھ وابستہ نہیں ہوں
  • میں غلط اعلان کرنے پر اپنی ذمہ داری سے واقف ہوں۔
اس بیان کے مقاصد کے لئے، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے تمام منحصر ممالک اور علاقوں کو امریکہ کے مرکزی علاقے کے برابر کردیا گیا ہے۔ میں اپنے اس بیان کی خلاف ورزی سے پیدا ہونے یا اس سے متعلق ہونے والے کسی بھی دعوے کے خلاف، بے ضرر آکٹا مارکیٹس انکارپوریٹڈ، اس کے ڈائریکٹرز اور افسران کا دفاع کرنے کا عہد کرتا ہوں۔
ہم آپ کی رازداری اور آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے وقف ہیں۔ ہم محض اپنی پراڈکٹس اور سروسز کے متعلق خصوصی پیشکشوں اور اہم معلومات فراہم کرنے کے لیے ای میلز اکٹھا کرتے ہیں۔ اپنا ای میل ایڈریس دے کر، آپ ہم سے ایسے ای میلز وصول کرنے پر اتفاق کرتے ہیں۔ اگر آپ انسبسکرائب کرنا چاہتے ہیں یا کوئی سوالات یا خدشات ہوں تو، ہماری کسٹمر سپورٹ کو لکھیں۔
Octa trading broker
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں
کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

رمضان کی بازگشت: انڈونیشیا میں اساتذہ کے لیے تربیتی ورکشاپس

رمضان کا مقدّس مہینہ گزر چکا ہے لیکن اپنے اُن ٹریڈرز کی مدد سے ہم نے فلاحی پروگراموں کا سلسلہ جاری رکھا ہے، جنھوں نے اُس وقت عطیات اکٹھا کرنے میں تعاون کیا تھا۔

معلّمین کو بااختیار بنانے کے لیے ہم نے انڈونیشیا کے دس اسکولوں کے اساتذہ کے لیے دو تربیتی ورکشاپس اسپانسر کیں۔ اس اقدام سے فلاحی ادارے یایاسن تونس اکسارا Yayasan Tunas Aksara کے زیرِ انتظام کام کرنے والے 'آئی لو ریڈنگ' خواندگی پروگرام کو سپورٹ کیا گیا جس کا مقصد ملک بھر میں تمام بچّوں کے سیکھنے کے عمل کو بہتر بنانا ہے۔

پہلی تربیتی ورکشاپ 24 اپریل کو سمبا، مشرقی نوسا ٹینگارا میں اور دوسری 17 سے 21 مئی تک پالمبنگ، جنوبی سماٹرا میں ہوئی۔ ان ورکشاپس نے قابلِ قدر ٹریننگ فراہم کی جس میں اساتذہ کو ضروری مہارتوں اور ذرائع سے آراستہ کرنا شامل ہے تا کہ وہ بچّوں کے ساتھ اپنے کام میں بہتری لا سکیں۔

اس سرگرمی میں تربیتی ورکشاپس کو سپورٹ کرنے کے لیے نصابی وسائل اور پڑھنے کے لیے کتابیں بھی فراہم کی گئیں۔ ہر اسکول کو سایا سوکا میمباکا Saya Suka Membaca (SSM) مٹیریل کا ایک سیٹ دیا گیا جس میں انڈونیشیئن زبان کا خواندگی کا نصاب بھی شامل ہے جو بچّوں کو مشغول رکھنے اور اساتذہ کے کام میں آسانی کے لیے بنایا گیا ہے۔

سایا سوکا میمباکا مٹیریل کو بڑے پیمانے پر ٹیسٹ گیا ہے اور یہ بچّوں کی خواندگی کی مہارتوں کو فروغ دینے میں مؤثر ثابت ہوا ہے۔ SSM پروگرام کا مقصد موزوں کتابوں اور سیکھنے کے مربوط وسائل تک رسائی فراہم کر کے سیکھنے کے لیے ایسا ماحول پیدا کرنا ہے جو مطالعے کے شوق کو پروان چڑھائے اور تمام انڈونیشیئن بچّوں کو اپنی خواندگی کی مہارتوں کو فروغ دینے کے قابل بنائے۔

عام خواندگی کے فروغ کے ساتھ ساتھ ہماری ٹیم نے ہمارے سفیر آندرے رزکی کی مالی خواندگی کی ورکشاپ کو بھی شامل کیا۔ آندرے نے پروگرام میں شامل اساتذہ کو مالی خواندگی کی بنیادی باتیں سمجھائیں۔

ہم اپنے ٹریڈرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ ان کی سخاوت بہت سے انڈونیشیئن بچّوں کی زندگیاں بدل دے گی۔

چیریٹی

ہم نے لاگوس کے 1,444 مسلمانوں کے لیے رمضان المبارک کو کیسے آسان بنایا

اس رمضان المبارک میں ہم نے لاگوس کی مساجد کے دس رہنماؤں کی مدد سے مقامی کمیونٹیز کو امداد فراہم کی۔
مزید پڑھیں Previous

بادشاہ کی سالگرہ: ٹریڈنگ شیڈول

کچھ انسٹرومنٹس کے لئے 12 جون 2023 کو ٹریڈنگ اوقات تبدیل ہوں گے
مزید پڑھیں Next