Confirming you are not from the U.S. or the Philippines

یہ بیان دے کر، میں واضح طور پر یہ بتاتا اور تصدیق کرتا ہوں کہ:
  • میں امریکی شہری یا رہائشی نہیں ہوں
  • میں فلپائن کا رہائشی نہیں ہوں
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ امریکی باشندوں کے انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/یا دوسرے ذرائع سے امریکی شہریوں یا رہائشیوں کو کنٹرول نہیں کرتا ہوں۔
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/ یا کسی دوسرے ذریعے سے امریکی شہری یا رہائشی کے کنٹرول میں نہیں ہوں۔
  • میں FATCA کے سیکشن (a)1504 کے معاملے میں امریکی شہریوں یا رہائشیوں کے ساتھ وابستہ نہیں ہوں
  • میں غلط اعلان کرنے پر اپنی ذمہ داری سے واقف ہوں۔
اس بیان کے مقاصد کے لئے، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے تمام منحصر ممالک اور علاقوں کو امریکہ کے مرکزی علاقے کے برابر کردیا گیا ہے۔ میں اپنے اس بیان کی خلاف ورزی سے پیدا ہونے یا اس سے متعلق ہونے والے کسی بھی دعوے کے خلاف، بے ضرر آکٹا مارکیٹس انکارپوریٹڈ، اس کے ڈائریکٹرز اور افسران کا دفاع کرنے کا عہد کرتا ہوں۔
ہم آپ کی رازداری اور آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے وقف ہیں۔ ہم محض اپنی پراڈکٹس اور سروسز کے متعلق خصوصی پیشکشوں اور اہم معلومات فراہم کرنے کے لیے ای میلز اکٹھا کرتے ہیں۔ اپنا ای میل ایڈریس دے کر، آپ ہم سے ایسے ای میلز وصول کرنے پر اتفاق کرتے ہیں۔ اگر آپ انسبسکرائب کرنا چاہتے ہیں یا کوئی سوالات یا خدشات ہوں تو، ہماری کسٹمر سپورٹ کو لکھیں۔
Octa trading broker
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں
کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ٓسٹریلیا میں سرکاری چھٹی کے باعث ٹریڈنگ شیڈول تبدیل

8 جون 2020 کو آسٹریلیا میں سرکاری چھٹی کے باعث AUS200 انڈیکس کے لیے ٹریڈنگ شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اپنی ٹریڈنگ کی پلاننگ میں مندرجہ ذیل شیڈول (EET سرور ٹائم) کو مدنظر رکھیں:

انسٹرومنٹ

کھلنا

بندش

AUS200

صبح 10:10 AM

رات 11:59

 یاد رکھیں کہ بندش کے وقت کھولے جانے والے آرڈر اگلے دن کے ٹریڈنگ وقت میں شامل کیے جائیں گے۔

اوقات میں تبدیلی کے باعث ہم تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ اگر آپ اس حوالے سے کچھ پوچھنا چاہیں تو support@octafx.com پر کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔

OctaFX کو بطور بروکر منتخب کرنے کا شکریہ!

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

25 مئی 2020 کو میموریل ڈے اور سپرنگ بینک کی عام تعطیلات کے باعث ٹریڈنگ اوقات میں تبدیلی

ہم آپ کا کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ امریکہ میں آنے والی میموریل ڈے اور برطانیہ کی سپرنگ بینک ہالیڈے کی عام تعطیل کے باعث متعدد ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔ یہ تبدیلیاں 25 مئی 2020 کو لاگو ہوں گی۔ اپنی ٹریڈنگ کی پلاننگ میں مندرجہ ذیل شیڈول کو مدنظر رکھیں۔
مزید پڑھیں Previous

کے لیے ٹریڈنگ اوقات میں تبدیلی GER30

4 جون سے، میٹا ٹریڈر 4 اور میٹا ٹریڈر 5 میں GER30 صبح 9:30 سے رات 10:30 (UTC+3) تک ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہے۔
مزید پڑھیں Next