Confirming you are not from the U.S. or the Philippines

یہ بیان دے کر، میں واضح طور پر یہ بتاتا اور تصدیق کرتا ہوں کہ:
  • میں امریکی شہری یا رہائشی نہیں ہوں
  • میں فلپائن کا رہائشی نہیں ہوں
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ امریکی باشندوں کے انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/یا دوسرے ذرائع سے امریکی شہریوں یا رہائشیوں کو کنٹرول نہیں کرتا ہوں۔
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/ یا کسی دوسرے ذریعے سے امریکی شہری یا رہائشی کے کنٹرول میں نہیں ہوں۔
  • میں FATCA کے سیکشن (a)1504 کے معاملے میں امریکی شہریوں یا رہائشیوں کے ساتھ وابستہ نہیں ہوں
  • میں غلط اعلان کرنے پر اپنی ذمہ داری سے واقف ہوں۔
اس بیان کے مقاصد کے لئے، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے تمام منحصر ممالک اور علاقوں کو امریکہ کے مرکزی علاقے کے برابر کردیا گیا ہے۔ میں اپنے اس بیان کی خلاف ورزی سے پیدا ہونے یا اس سے متعلق ہونے والے کسی بھی دعوے کے خلاف، بے ضرر آکٹا مارکیٹس انکارپوریٹڈ، اس کے ڈائریکٹرز اور افسران کا دفاع کرنے کا عہد کرتا ہوں۔
ہم آپ کی رازداری اور آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے وقف ہیں۔ ہم محض اپنی پراڈکٹس اور سروسز کے متعلق خصوصی پیشکشوں اور اہم معلومات فراہم کرنے کے لیے ای میلز اکٹھا کرتے ہیں۔ اپنا ای میل ایڈریس دے کر، آپ ہم سے ایسے ای میلز وصول کرنے پر اتفاق کرتے ہیں۔ اگر آپ انسبسکرائب کرنا چاہتے ہیں یا کوئی سوالات یا خدشات ہوں تو، ہماری کسٹمر سپورٹ کو لکھیں۔
Octa trading broker
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں
کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

گرمائی وقت 2025 میں تبدیلی— ٹریڈنگ کے شیڈول میں تبدیلیاں

امریکہ اور یورپ میں گرمائی وقت میں تبدیلی کی وجہ سے 9 مارچ سے 29 مارچ تک ٹریڈنگ شیڈول تبدیل ہوجائے گا۔

 

امریکہ میں، 9 مارچ 2025 سے گرمائی وقت شروع ہو جاتا ہے۔ دو ہفتے بعد، 29 مارچ 2025 کو، یورپی ممالک بھی گرمائی وقت میں منتقل ہو جائیں گی۔ 

 

لہذا، از اتوار، 9 مارچ، تا ہفتہ، 29 مارچ، بعض انسٹرومنٹس پر ٹریڈنگ ایک گھنٹہ پیچھے منتقل ہو جائے گی (EET، سرور ٹائم)۔

 

بتاریخ 29 مارچ 2025، ہمارا سرور ٹائم EET سے EEST میں تبدیل ہو جائے گا، اور ٹریڈنگ شیڈول معمول پر آ کر ایک گھنٹہ آگے پر واپس آ جائے گا۔

براہ مہربانی اتوار، 9 مارچ 2025، سے ہفتہ، 29 مارچ 2025، تک اپنی ہفتہ وار ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت، تبدیل شدہ شیڈول (EET، سرور ٹائم) کو مدنظر رکھیں:


انسٹرومنٹ

از اتوار، 9 مارچ 2025، تا ہفتہ، 29 مارچ 2025

اوپن

کلوز

فاریکس

11:05 p.m.

11:00 p.m.

میٹلز

00:00 a.m.

11:00 p.m.

GER40

08:00 a.m.

10:00 p.m.

JPN225

00:00 a.m.

11:00 p.m.

UK100

00:00 a.m.

11:00 p.m.

SPX500

00:00 a.m. 

10:15 p.m.

10:30 a.m.

11:00 p.m.

NAS100

00:00 a.m. 

10:15 p.m.

10:30 a.m.

11:00 p.m.

US30

00:00 a.m. 

10:15 p.m.

10:30 a.m.

11:00 p.m.

XTIUSD

00:00 a.m.

11:00 p.m.

XBRUSD

02:00 a.m.

11:00 p.m.

XNGUSD

07:00 a.m.

11:00 p.m.

ZAR پیئرز

03:00 a.m.

11:00 p.m.

.NAS اور .NYSE,

.OTC اثاثے

03:30 p.m.

10:00 p.m.

ETFs

03:30 p.m.

10:00 p.m.

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

مارچ 2025 کو اسٹاک ڈیریویٹوز کے لئے ڈیویڈنڈ میں ایڈجسٹمنٹ

اس مارچ میں ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے لیے ڈیویڈنڈ میں ایڈجسٹمنٹ
مزید پڑھیں Previous

USDJPY اور GBPJPY ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلیاں

ٹریڈنگ اوقات کی اپ ڈیٹ: بدھ کے دن یو ایس ڈی جے پی وائی اور جی بی پی جے پی وائی کے لئے جلد بندش
مزید پڑھیں Next