Confirming you are not from the U.S. or the Philippines

یہ بیان دے کر، میں واضح طور پر یہ بتاتا اور تصدیق کرتا ہوں کہ:
  • میں امریکی شہری یا رہائشی نہیں ہوں
  • میں فلپائن کا رہائشی نہیں ہوں
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ امریکی باشندوں کے انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/یا دوسرے ذرائع سے امریکی شہریوں یا رہائشیوں کو کنٹرول نہیں کرتا ہوں۔
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/ یا کسی دوسرے ذریعے سے امریکی شہری یا رہائشی کے کنٹرول میں نہیں ہوں۔
  • میں FATCA کے سیکشن (a)1504 کے معاملے میں امریکی شہریوں یا رہائشیوں کے ساتھ وابستہ نہیں ہوں
  • میں غلط اعلان کرنے پر اپنی ذمہ داری سے واقف ہوں۔
اس بیان کے مقاصد کے لئے، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے تمام منحصر ممالک اور علاقوں کو امریکہ کے مرکزی علاقے کے برابر کردیا گیا ہے۔ میں اپنے اس بیان کی خلاف ورزی سے پیدا ہونے یا اس سے متعلق ہونے والے کسی بھی دعوے کے خلاف، بے ضرر آکٹا مارکیٹس انکارپوریٹڈ، اس کے ڈائریکٹرز اور افسران کا دفاع کرنے کا عہد کرتا ہوں۔
ہم آپ کی رازداری اور آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے وقف ہیں۔ ہم محض اپنی پراڈکٹس اور سروسز کے متعلق خصوصی پیشکشوں اور اہم معلومات فراہم کرنے کے لیے ای میلز اکٹھا کرتے ہیں۔ اپنا ای میل ایڈریس دے کر، آپ ہم سے ایسے ای میلز وصول کرنے پر اتفاق کرتے ہیں۔ اگر آپ انسبسکرائب کرنا چاہتے ہیں یا کوئی سوالات یا خدشات ہوں تو، ہماری کسٹمر سپورٹ کو لکھیں۔
Octa trading broker
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں
کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

بھارت میں دیہی تعلیمی اداروں کے لیے جدید ساز و سامان کی فراہمی

کمیونٹی ایکشن فار رورل ڈویلپمنٹ (CARD) ایک ایسی بنیاد ہے جو تعلیم، صحت اور ماحولیاتی ترقی کے ذریعے غربت کے خاتمے پر توجہ مرکوز رکھتی ہے۔ ہم نے اس سال کے شروع میں سیتا راجارام پبلک اسکول میں کمپیوٹر لیب قائم کرنے اور سیتا راجارام پولی ٹیکنیک کالج میں پسماندہ طلباء میں تعلیمی سامان تقسیم کرنے کے لیے CARD کے ساتھ شراکت کی۔

اس برس دیوالی کے تہوار کے پیش نظر، ہم نے CARD کے ساتھ دو دیہی تعلیمی اداروں کو انٹرایکٹو پینلز سے آراستہ کرنے کے لیے دست تعاون بڑھایا۔ سیتا راجارام پبلک اسکول فی الوقت 302 بچوں کو سیکنڈری تعلیم فراہم کرتا ہے۔ سیتا راجارام پولی ٹیکنیک کالج کرور اور اس سے ملحقہ ترچی ضلع کے 300 طلباء کو انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کی تکنیکی تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

دیوالی کے تہوار کے موقع پر مقامی بچوں اور طلباء کے لیے انٹرایکٹو پینلز لانا اس تقریب کو رحم دلی اور مخیرانہ جذبے کے ساتھ نمایاں کرتا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ یہ نیا ساز و سامان کارآمد ثابت ہو گا اور اسکول کے بچوں اور کالج کے طلباء کے لیے تعلیمی معیار کو بہتر بنائے گا۔

ہمیں معاونت فراہم کرنے کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔ ہم مستقبل میں بھی مقامی کمیونٹیز کی معاونت کرنا جاری رکھیں گے۔

چیریٹی

انڈونیشیا میں شدید موسمی حالت پر ہنگامی ردعمل

ہم نے نقصانات اور بلند سمندری لہروں سے شدید متاثر بالی کی کمیونٹی کی مدد کے لیے ہنگامی امدادی پروگرام کو اسپانسر کیا۔
مزید پڑھیں Previous

انٹراڈے اثاثے اب دستیاب ہیں

.Daily پوسٹ فکس والے نئے اثاثے MT5 انٹراڈے ٹریڈرز کو معروف انسٹرومنٹس کے لیے زیادہ لیورج اور کم اسپریڈز پیش کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں Next