Confirming you are not from the U.S. or the Philippines

یہ بیان دے کر، میں واضح طور پر یہ بتاتا اور تصدیق کرتا ہوں کہ:
  • میں امریکی شہری یا رہائشی نہیں ہوں
  • میں فلپائن کا رہائشی نہیں ہوں
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ امریکی باشندوں کے انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/یا دوسرے ذرائع سے امریکی شہریوں یا رہائشیوں کو کنٹرول نہیں کرتا ہوں۔
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/ یا کسی دوسرے ذریعے سے امریکی شہری یا رہائشی کے کنٹرول میں نہیں ہوں۔
  • میں FATCA کے سیکشن (a)1504 کے معاملے میں امریکی شہریوں یا رہائشیوں کے ساتھ وابستہ نہیں ہوں
  • میں غلط اعلان کرنے پر اپنی ذمہ داری سے واقف ہوں۔
اس بیان کے مقاصد کے لئے، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے تمام منحصر ممالک اور علاقوں کو امریکہ کے مرکزی علاقے کے برابر کردیا گیا ہے۔ میں اپنے اس بیان کی خلاف ورزی سے پیدا ہونے یا اس سے متعلق ہونے والے کسی بھی دعوے کے خلاف، بے ضرر آکٹا مارکیٹس انکارپوریٹڈ، اس کے ڈائریکٹرز اور افسران کا دفاع کرنے کا عہد کرتا ہوں۔
ہم آپ کی رازداری اور آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے وقف ہیں۔ ہم محض اپنی پراڈکٹس اور سروسز کے متعلق خصوصی پیشکشوں اور اہم معلومات فراہم کرنے کے لیے ای میلز اکٹھا کرتے ہیں۔ اپنا ای میل ایڈریس دے کر، آپ ہم سے ایسے ای میلز وصول کرنے پر اتفاق کرتے ہیں۔ اگر آپ انسبسکرائب کرنا چاہتے ہیں یا کوئی سوالات یا خدشات ہوں تو، ہماری کسٹمر سپورٹ کو لکھیں۔
Octa trading broker
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں
واپس ٹیوٹوریل کی طرف
3 منٹ پڑھے

آٹوچارٹسٹ مارکیٹ کی رپورٹوں کا استعمال کیسے کریں

آٹو چارٹسٹ مارکیٹ رپورٹس بیشتر مقبول تجارتی آلات میں موجودہ رجحانات کا واضح جائزہ فراہم کرتی ہیں۔ ہر ٹریڈنگ سیشن کے آغاز پر آپ کے ان باکس میں پہنچا دیا گیا ، رپورٹس تجویز کرسکتی ہیں کہ آپ کو اگلی کون سی ٹریڈ کرنی چاہئے یا آپ کی موجودہ حکمت عملی میں ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت ہے۔ مزید یہ کہ چارٹس کے تجزیے میں بہت سا وقت بچاتی ہے۔ 

ہر مارکیٹ رپورٹ میں تین اہم سیکشن ہوتے ہیں۔

 1. مستقبل میں آنے والی اقتصادی رپورٹیں جو بہت زیادہ اثر رکھتی ہیں

اوپر بائیں کونے میں آپ کو دن کے لئے مقرر کردہ تمام ریلیز کی فہرست مل جائے گی۔ یہ اطلاعات اہم ہیں کیونکہ بڑی خبروں کے دوران مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ/ وولیٹیلیٹی کا بڑھنا غیر معمولی بات نہیں ہے ، لہذا رسک کو کم کرنے کے لیے رسک مینجمنٹ تکنیک کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ 

2. مارکیٹ کی حرکت/ موومنٹ

مارکیٹ موومنٹ سیکشن متعدد انسٹرومنٹس کی قیمتوں کی حالیہ سرگرمی کا ایک جائزہ فراہم کرتا ہے: یہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران قیمت کی تبدیلی کی سمت اور اس کی فیصد کو ظاہر کرتا ہے۔

روزانہ کی کمی بیشی کی فیصد کی خبروں اور اطلاعات/ رپورٹس کے ساتھ انتہائی حد تک وابستہ ہے - ایک اہم ریلیز کے بعد قیمت بڑھ سکتی ہے، کم ہو سکتی ہے یا پھر مکمل طور پر اپنی سمت بدل سکتی ہے۔ 

3. پرائس پریڈیکشنز

اصل قیمت کی پیش گوئیاں مارکیٹ موومنٹ سیکشن کے بالکل نیچے ہیں۔ ان میں سے ہر ایک میں متوقع قیمت، اس قیمت تک پہنچنے میں لگنے والے وقت، بنیادی انڈیکیٹرز کا ایک مختصر بریک ڈاؤن، اور پیٹرن کے نام کے بارے میں معلومات موجود ہیں۔

  • SL  - سپورٹ لیول
  • RL  - ریزسٹینس لیول
  • انٹرول (Interval) - چارٹ پیریوڈیسیٹی انٹرول (chart periodicity interval) جس سے پیٹرن
  • پیٹرن - اس پیٹرن کا نام جس پر ٹریڈ کا بنیادی موقع موجود ہے
  • لمبائی/ لینتھ (length) - کینڈلز (candles) کی تعداد جس پر یہ موقع مبنی ہے
  • شناخت / آئیڈنٹیفائیڈ (Identified) - پیٹرن کے سامنے آنے کی تاریخ اور وقت 

اس معاملے میں EURUSD کی موجودہ قیمت 1.23350 ہے۔ تین دن کے اندر اس کی قیمت 1.23970 تک پہنچنے کی امید ہے۔

ٹریڈنگ کے اس موقع کا تعاقب کر کے اور 1 (lot) لاٹ کی بائینگ (buying) پوزیشن اوپن کر کے آپ ممکنہ طور پر تقریباً 62 pips یا 62 USD تک منافع حاصل کر سکتے ہیں۔

فی الحال 80٪ تک درست ہونے کے امکان کے ساتھ ، آٹو چارٹسٹ مارکیٹ کی رپورٹیں ایک سادہ، ابتدائی تربیت کا ٹول ہے جو آپ کو بغیر کسی کوشش اور وقت ضائع کیے ٹریڈنگ کے لیے اپنے تکنیکی تجزیے/ ٹیکنیکل انالیسس کا اطلاق کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

ہم یہ مفت میں فراہم کرتے ہیں۔ بس اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ سلور یوزر سٹیٹس یا اس سے زیادہ تک پہنچ جائیں۔

اگر آپ عام طور پر مارکیٹ رپورٹس یا سگنلز میں دلچسپی رکھتے ہیں تو براہ کرم ہمارے کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔