ہمارے بہترین اسپریڈز اور شرائط

آپ اپنے پروفائل کی تصدیق کروانے کے بعد ہی رقم نکلوا سکتے ہیں- یہ قانونی تقاضا ہے۔
ہماری سائٹ پر اپنے پرسنل ایریا میں لاگ اِن کریں۔
اگلے اقدامات کا انحصار اس بات پر ہے کہ آیا آپ اپنے والٹ سے یا اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانا چاہتے ہیں۔
مین مینیو دیکھیں ≡ اسکرین کے اوپری دائیں کونے میں۔
دائیں طرف کے مینیو میں کلک کریں والٹ ← وِدڈرا۔
جس اکاؤنٹ سے آپ رقم نکالنا چاہتے ہیں مرکزی سکرین پر اسے منتخب کریں۔ پھر ودڈرا پر کلک کریں۔
آپ اپنے علاقے میں دستیاب ادائیگی کی آپشنز کی ایک پوری فہرست دیکھیں گے۔ جو آپشن آپ کو مناسب لگے اسے منتخب کریں اور نیکسٹ پر کلک کریں۔
ہم عموماً ودڈرال کی درخواستوں کو 1 سے 3 گھنٹوں تک پراسیس کرتے ہیں ، لیکن ٹرانزیکشن پر عملدرآمد کے کُل وقت کا انحصار آپ کے پیمنٹ سسٹم پر ہوتا ہے۔
اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے/ ودڈرال کی حدود:
اس کے بعد آپ کے منتخب کردہ ادائیگی کے طریقے کے لیے جو تفصیلات درکار ہیں، انھیں درج کریں اور 'درخواست کریں' کو کلک کریں۔اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ نے درست کرنسی درج کی ہے۔
آخری مرحلے میں دوبارہ چیک کر لیں کہ آپ نے تفصیلات درست طریقے سے درج کی ہیں۔ انھیں اچھے طریقے سے چیک کر لیں اور جمع کروائیں کو دوبارہ کلک کر کے اس بات کی تصدیق کر لیں کہ سب کچھ صحیح ہے۔
بس یہ ہو گیا، ہماری جانب سے نوٹس کا انتظار کریں: ہم آپ کو ای میل اور آپ کے پرسنل ایریا میں نوٹیفیکیشن کے ذریعے مطلع کریں گے کہ پیسے بھیج دیے گئے ہیں۔