Octa trading broker
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں

Metatrader 4 مفت ٹریڈنگ سافٹ ویئر

ٹریڈنگ پلیٹ فارم جسے دنیا پسند کرتی ہے
ڈاؤن لوڈ کریں

تمام آلہ کے ورژن کے لئے MetaTrader 4 ڈاؤن لوڈ کریں

اپنے فون پر MetaTrader 4 ڈاؤن لوڈ کریں

  • ویب پلیٹ فارم
  • اینڈرائیڈ
  • ونڈوز
  • macOS
  • MetaTrader 4 ویب پلیٹ فارم

    MT4 ویب پلیٹ فارم آپ کو کسی بھی آپریٹنگ سسٹم پر کسی بھی براؤزر سے ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے تاکہ آپ کو سافٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ اور نصب نہ کرنا پڑے۔تمام بڑے ٹولز بشمول ایک کلک ٹریڈنگ اور چارٹ ٹریڈنگ دستیاب ہیں۔

  • اینڈرائیڈ کے لیے میٹا ٹریڈر 4

    ٹریڈ آرڈرز، ٹریڈنگ کی تاریخ، متعامل چارٹس کے مکمل مجموعہ اور معاون آلات کی وسیع ترین اقسام سے لطف اندوز ہوں - جو کہ تمام اینڈرائیڈ کے لئے MetaTrader 4 ہے۔ آپ چاہے کہیں بھی ہوں اور جو کچھ کریں، فاریکس ہمیشہ آپ کے ساتھ ہو گا!

  • ونڈوز کے لیے میٹا ٹریڈر 4

    میٹا ٹریڈر 4 انتہائی کسٹمائزیبل ہے۔ اس میں چارٹنگ ٹولز، مارکیٹ انڈیکیٹرز، اسکرپٹس اور EAs، ایڈوانس رسک مینجمنٹ، ریئل ٹائم مارکیٹ ایگزیکیوشن، اور بہت کچھ شامل ہے۔

  • macOS کے لیے میٹا ٹریڈر 4

    یہ مقبول ٹریڈنگ سافٹ ویئر اب آپ کے آئی فون/آئی پیڈ کے لئے دستیاب ہے۔ اپنے اکاؤنٹ میں لاگ اِن کریں اور اپنے iOS ڈیوائس کے ذریعے دنیا بھر میں کہیں سے بھی MetaTrader 4 پر ٹریڈ کرنے کا موقع حاصل کریں۔

    میٹا ٹریڈر ایپس اب ایپ اسٹور پر مزید دستیاب نہیں ہیں، اور ہم تکنیکی مسائل کی وجہ سے میٹاٹریڈر4 کو سپورٹ نہیں کر سکتے۔ تاہم آپ ویب، ونڈوز، اور میک آپریٹنگ سسٹم ورژنز کے ذریعے ٹریڈنگ جاری رکھ سکتے ہیں اور ہماری ٹریڈنگ ایپ میں دستیاب میٹا ٹریڈر5 کا استعمال کر سکتے ہیں۔


ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کا موازنہ

مقبول ترین فاریکس ٹریڈنگ پلیٹ فارم

MetaTrader 4 (MT4) ٹریڈرز کو پلیٹ فارم کے استحکام کی فکر سے آزاد ہو کر ٹریڈنگ پوزیشنوں کا انتخاب کرنے کے قابل بنانے کے لیے مضبوط ٹیکنالوجی اور اعلیٰ سیکیورٹی فراہم کرتا ہے۔ یہ قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کو فالو کرنے، چارٹ اور گراف کے ذریعے ٹرینڈ پیٹرنز کی شناخت کرنے، اور آرڈرز کو منظم کرنے کے لیے خودکار ٹریڈنگ تکنیکوں کو تعینات کرنے کے لیے انسٹرومنٹس پیش کرتا ہے۔

اپنے منافع کا حساب لگائیں

MetaTrader 4 کا انتخاب کیوں کریں؟

اس الیکٹرانک ٹریڈنگ پلیٹ فارم نئے اور تجربہ کار ٹریڈرز کی طرف سے یکساں استعمال کیا جاتا ہے۔ اس پر انفرادی ٹریڈرز کے ساتھ ساتھ بڑے متعارفی بروکرز اور ٹریڈنگ کمپنیاں اعتماد کرتی ہیں۔ یہ بہترین ٹریڈنگ اور تجزیاتی وسائل فراہم کرتا ہے، اور سادہ کے ساتھ ساتھ انتہائی پیچیدہ ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں کو لاگو کرنے کے لئے یہ خاطر خواہ لچکدار ہے۔ پلیٹ فارم فاریکس، انڈائسز اور کرپٹوکرنسیوں میں ٹریڈنگ کی معاونت کرتا ہے۔

انڈیکس ٹریڈنگ

Octa میں، ہم اپنے کلائنٹس کو ان کی ٹریڈنگ کی سرگرمیوں کو مؤثر طریقے سے انجام دینے کے قابل بنانے اور مکمل ذہنی سکون کے لئے MT4 پلیٹ فارم فراہم کرتے ہیں۔ ہم تعلیمی مواد اور اس کے ساتھ ساتھ MT4 ڈیمو اکاؤنٹس بھی پیش کرتے ہیں، تاکہ وہ خطرے سے پاک ٹریڈنگ کی مشق کر سکیں۔

MetaTrader 4/5 پر ٹریڈنگ کیسے شروع کریں

MetaTrader 4 کے ساتھ آسان ٹریڈنگ

  • لچکداری: ٹریڈ کرنے کے لئے کرنسی کے جوڑوں میں، اس کے ساتھ ساتھ کرپٹو کرنسیاں اور انڈائسز، کئی انتخاب موجود ہیں۔
  • صارف دوستانہ: MT4 ایک صارف دوستانہ انٹرفیس کا حامل ہے جو تمام لیولز کے ٹریڈرز کے لئے موزوں ہے۔
  • کسٹومائزیشن: اپنی ٹریڈنگ کی ضروریات اور مشق سے میل کھانے کے لئے MetaTrader 4 پر اپنے ماہر مشیر (EAs) اور تکنیکی انڈیکیٹرز تیار کریں۔ دریچوں اور چارٹس کو آپ کی ترجیحات کے مطابق ہر پروفائل کے لئے ترتیب دیا جا سکتا ہے۔
  • کارگزاری: خلل اندازی کو کم از کم پر رکھتے ہوئے، MT4 آپ کے PC یا موبائل کی کارکردگی کو سست نہیں کرتا ہے۔
  • چارٹنگ کے ٹولز: ایڈوانسڈ چارٹنگ کے ٹولز مارکیٹ کے تکنیکی پہلوؤں کا تجزیہ کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
  • ماہر مشیر: ٹریڈنگ روبوٹس ٹریڈز کی خودکاری کو فعال کرتے ہیں اور پلیٹ فارم کے الگورتھمک ٹریڈنگ کے فوائد تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔
  • زبان: پلیٹ فارم متعدد زبانوں میں دستیاب ہے۔
جانیں کہ 4 آسان مراحل میں فاریکس ٹریڈنگ کیسے شروع کریں
جانیں کہ MT4 پر ٹریڈنگ کیسے شروع کریں

MetaTrader 4 افزوں کردہ تحفظ پیش کرتا ہے

MT4 پلیٹ فارم ٹریڈرز کی رقوم کی حفاظت کے لئے اعلٰی ترین تحفظ کے معیارات کی پیشکش کرتا ہے۔ کلائنٹ ٹرمینل اور پلیٹ فارم سرورز خفیہ کردہ سرورز کے ذریعے ڈیٹا کے تبادلہ کرتے ہیں، اور پلیٹ فارم RSA ڈیجیٹل دستخطوں کا استعمال کرتا ہے۔ آپ کا IP پتہ بھی محفوظ رہتا ہے۔

مزید برآں، MetaTrader 4 سیکورٹی کے ساتھ ساتھ، Octa اگلے درجے میں رقوم کے تحفظ کے اپنے اقدامات فراہم کرتا ہے:

  • علیحدہ اکاؤنٹس: بین الاقوامی انضباطی معیارات کے مطابق، Octa صارفین کی رقم کو کمپنی کی بیلنس شیٹس سے علیحدہ رکھتا ہے۔
  • SSL-محفوظ کردہ ذاتی علاقہ: براؤزنگ کو محفوظ اور کلائنٹ کے ڈیٹا کو کسی بھی تیسرے فریق کو ناقابل رسائی بناتے ہوئے، صارفین کا ذاتی ڈیٹا اور مالیاتی ٹرانزیکشنز 128-بٹ خفیہ کاری کے ساتھ محفوظ کی جاتی ہے۔
  • اکاؤنٹ کی توثیق: ٹرانزیکشن کے اختیار یافتہ اور محفوظ ہونے کو یقینی بنانے کے لئے Octa صارفین کی ایک ذاتی شناخت اسکین اور پتہ کا ثبوت جمع کرا کر اپنے اکاؤنٹ کی توثیق کرانے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔
  • محفوظ رقم نکلوانے کے قوانین: رقم نکلوانے کے لئے ای میل کی توثیق کی ضرورت ہوتی ہے اور صارفین کے ڈیپازٹس اور رقم نکلوانے، دونوں کے لئے ایک ہی ادائیگی کی تفصیلات استعمال کرنے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔
  • 3D محفوظ ویزا/ماسٹر کارڈ کی مجاز دہی: کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کی پراسیسنگ کے لئے 3D محفوظ ٹیکنالوجی استعمال کی جاتی ہے۔
  • ایڈوانسڈ تحفظ: Octa یقینی بناتا ہے کہ تکنیکی ماحول کو اعلٰی پیشہ ورانہ سیکورٹی انجینئرز اور تکنیکی ماہرین کی ایک وقف شدہ ٹیم کی طرف سے 24/7 نگرانی کی جاتی ہے۔

MetaTrader 4: OS اور آلہ مطابقت کاری

MetaTrader 4 ایک ویب پلیٹ فارم کے طور پر دستیاب ہے جو Windows، Linux اور Mac OS کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے۔ MT4 تک ایک سمارٹ فون یا ٹیبلٹ سے بھی رسائی حاصل کی جا سکتی ہے، چاہے اس میں iOS یا اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم ہو۔ کسی بھی وقت اور کہیں بھی ٹریڈ کریں، اور دن کے 24 گھنٹے چاہے آپ سفر کر رہے ہوں یا پھر چھٹی پر ہوں، ٹریڈنگ کی معلومات تک رسائی حاصل کریں۔ اسے ڈاؤن لوڈ کرنا نہایت آسان ہے اور کسی بھی ہم آہنگ آلہ پر ٹرمینل انسٹال کریں۔

موبائل پر MT4 کیسے انسٹال کریں
ڈیسک ٹاپ پر MT4 کیسے انسٹال کریں

MetaTrader 4: ٹریڈ عمل درآمد موڈز

ایک آرڈر، ایک ٹریڈ انجام دینے کے لئے ایک ہدایت ہے۔ MT4 پلیٹ فارم پر تین ٹریڈ عملدرآمد کے طریقے موجود ہیں:

  • مارکیٹ کی طرف سے عملدرآمد: آپ کا آرڈر تازہ ترین قیمت پر ایک پوزیشن کھولتا ہے، چاہے یہاں اس بات سے انحراف ہے جو پلیٹ فارم پر نظر آ رہا ہے۔ اس کا نتیجہ آرڈرز کی زیادہ تیز رفتار عمل درآمد کی صورت میں ہوتا ہے، کیونکہ اس میں دوبارہ نرخ شامل نہیں۔*
    *Octa کی طرف معاونت کردہ
  • فوری عملدرآمد: سسٹم پلیٹ فارم پر موجودہ قیمت کا استعمال کرتے ہوئے آپ کے آرڈر پر عملدرآمد کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اگر آرڈر کو پراسیس کرنے کے دوران تبادلے کی شرح تبدیل ہو جاتی ہے، تو ایک دوبارہ نرخ کا اختیار دستیاب ہو جاتا ہے، جسے ٹریڈر قبول یا مسترد کر سکتا ہے۔
  • درخواست پر عملدرآمد: آرڈر دینے پہلے قیمتوں کی درخواست کی جاتی ہے۔ تبادلے کی شرح داخل ہونے کے بعد، آرڈر عملدرآمد کی تصدیق یا مسترد کیا جا سکتا ہے۔

MetaTrader 4: تکنیکی تجزیہ کے لئے چارٹنگ کے ٹولز

MetaTrader 4 تکنیکی تجزیہ کے ساتھ اندراج اور اخراجی پوائنٹس کا تعین کرنے کے لئے اعلٰی درجے کی چارٹنگ صلاحیتیں پیش کرتا ہے، جو پیشن گوئی کرنے میں مدد کے لئے تاریخی قیمت اور والیم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ ٹریڈنگ آرڈرز کو چارٹ سے براہ راست بھیجنے کے لئے بھی ممکن ہے۔

فاریکس مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ انجام دینے کے لئے

ڈیفالٹ کے مطابق، MT4 چار چارٹس کے ساتھ کھلتا ہے، ہر ایک چارٹ منفرد کرنسی جوڑے کی نمائندگی کرتا ہے۔ چار چارٹس کے بائیں جانب دو ٹیبز کے ساتھ، مارکیٹ واچ کی وِنڈو ہے۔ سمبلز ٹیب کرنسی کے جوڑوں کی فہرست بِڈ پرائس اور آسک پرائس کے ساتھ ظاہر کرتا ہے، جبکہ ٹرک چارٹس ٹیب منتخب شدہ کرنسی جوڑوں کی اصل وقت کی قیمت کی سرگرمی کو ظاہر کرتی ہے۔ ذیل میں نیویگیٹر وِنڈو ہے، جہاں ٹریڈرز اپنے اکاؤنٹس، اشارے اور ماہر مشیروں کو دیکھ سکتے ہیں۔

چارٹ کی ظاہری شکل کو اپنی مرضی کے مطابق بنایا جا سکتا ہے۔ چارٹ پر ہر کرنسی جوڑی نو مختلف وقت کے نشانوں میں دیکھا جا سکتا ہے (ایک منٹ، پانچ منٹ، ایک گھنٹے، روزانہ، ہفتہ، ماہانہ)۔ گرافیکل اشیاء کو چارٹس، جیسا کہ اشکال (مستطیل، مثلث، ترخیم)، تیر اور متن کو شامل کیا جا سکتا ہے۔

آٹوچارٹسٹ MetaTrader پلگ ان کیسے حاصل کریں

چارٹ کی اقسام میں شامل ہیں:

لائن چارٹ:

سب سے زیادہ بنیادی، بند ہونے والی قیمتوں میں دکھایا گیا ہے۔

بار چارٹ:

کھلی، اونچی، کم اور بند ہونے والی قیمتوں کو دکھاتا ہے۔

کینڈل اسٹک چارٹ:

سب سے معروف قسم۔ ہر مدت کے لیے بلند ترین، کم ترین، اوپننگ اور کلوزنگ پرائسز دکھاتا ہے۔

چارٹنگ کے ٹولز قیمتوں کی پیشن گوئی کے لئے رجحانات اور معاونت اور مزاحمت کی سطحات کی شناخت کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

  • رجحان: یہ تکنیکی تجزیہ میں سب سے زیادہ بنیادی تکنیک ہے۔ یہ دو بڑے مارکیٹ کے رجحانات، ایک اوپر جاتا رحجان اور ایک نیچے جاتے رحجان کے ساتھ مارکیٹ کی تحریک کی سمت کی شناخت میں مدد دیتا ہے۔
  • معاونت اور مزاحمت: یہ تعین کرنے کی اجازت دیتا ہے کہ ایک پوزیشن کو کب اور کس سمت میں کھولا جائے، اور ممکنہ منافع (یا نقصان) کا اشارہ دیتا ہے۔

MT4 پلیٹ فارم، قیمتوں کے اُتار چڑھاؤ کی بنیاد پر حساب کرنے کے لئے، 30 بلٹ اِن تکنیکی تجزیہ انڈیکیٹرز پیش کرتا ہے۔ یہ انڈیکیٹرز ٹرینڈز/رجحانات، پیٹرنز/نمونوں اور معاونت اور مزاحمت کی سطح کی پیشگوئی کرنے یا ان کی تصدیق کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ ان کی درجہ بندی اقسام میں کی جاتی ہیں، جیسا کہ رجحانات، اوسیلیٹرز، والیمز اور کسٹم۔ ایک بار منتخب ہونے کے بعد، انڈیکیٹر چارٹ پر ظاہر ہوتے ہیں۔ ٹریڈر، دستیاب انڈیکیٹرز میں سے کوئی بھی منتخب کر سکتا ہے، اپنی مرضی کا انڈیکیٹر ڈاؤن لوڈ کرسکتا ہے یا اپنی مرضی سے خود تخلیق کر سکتا ہے۔

MetaTrader 4 خودکار ٹریڈنگ

MetaTrader 4 خودکار ٹریڈنگ

MT4 پلیٹ فارم خود کار ٹریڈنگ کی اجازت دیتا ہے۔ ایک ٹریڈر خود کار ٹریڈنگ روبوٹس (ماہر مشیران) کی مدد سے ٹریڈنگ اندراجات اور اخراجات کے لئے اپنا ہی ضوابط کا مجموعہ تیار کرسکتا ہے، جو ٹریڈنگ کرتے ہوئے جبلی غلطیوں سے بچنے میں مدد دے دیتا ہے۔ جیسا کہ نظام میکانی طور پر ٹریڈ کرتا ہے، پہلے سے مقرر شدہ حالات کی بنیاد پر، ایک ٹریڈر کی کارکردگی دوسرے اندازے اور نقصانات سے کے سبب متاثر نہیں ہو گی۔ رجحان تیز رفتار ردعمل کے وقت کے ساتھ خود کار طریقے سے انجام دیئے جاتے ہیں، جو سلیپیج کے اخراجات کے کم تر مواقع کا سبب بنتا ہے۔

خود کار طریقے سے ٹریڈنگ، ٹریڈرز کو دستی ٹریڈنگ کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے پوزیشنز میں داخل ہونے میں مدد دیتی ہے۔

MetaTrader 4 میں ماہر مشیر (ٹریڈنگ روبوٹ)

MetaTrader 4 میں ماہر مشیر (ٹریڈنگ روبوٹ)

ایک ماہر مشیر (EA) ٹریڈرز کو زیادہ باضابطہ فیصلہ کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ انہیں ایک لائیو پلیٹ فارم پر خود کار طریقے سے ٹریڈز کو انجام دینے کے لئے پروگرام کیا جا سکتا ہے۔ EAs کو ایک ملکیتی پروگرامنگ کی زبان میں لکھا جاتا ہے جسے MetaQuotes زبان ورژن 4 کہا جاتا ہے۔ یہ لچکدار سافٹ ویئر افادیت مارکیٹ کے تجزیہ اور فاریکس ٹریڈنگ کو منظم کرنے کے لئے پلیٹ فارم پر دستیاب تمام معلومات کو یکساں کر سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ تجزیاتی ٹریڈنگ سرگرمیوں میں رکاوٹوں کو ختم کرنے کے لئے EAs کو ترقی دینا، آزمائش کرنا اور لاگو کرنا ممکن ہے۔

Octa مخصوص مارکیٹ شرائط کے ساتھ خریدیں یا فروخت کے آرڈرز کو پیش کرنے کے لئے ایک ماہر مشیر کے ذریعہ خود کار طریقے سے ٹریڈنگ پیش کرتا ہے، جو عام طور پر قیمت کی نقل و حرکت اور تکنیکی اشاروں کی بنیاد پر ہے۔ خود کار طریقے سے ٹریڈنگ، ٹریڈرز کو دستی ٹریڈنگ کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے پوزیشنز میں داخل ہونے میں مدد دیتی ہے۔

4 آسان مراحل میں ٹریڈنگ کیسے شروع کریں

اسکیلپنگ کے لئے فاریکس روبوٹ

یہ حکمت عملی، اسکیلپنگ کہلاتی ہے، اس وقت بھی منافع کے مواقع حاصل کرنے کے قابل بناتی ہے حتٰی کہ جب قیمت میں نہایت ہی معمولی تبدیلیاں ہوتی ہے۔ کوئی بھی بامعنی فرق پیدا کرنے کے لئے، یہ دن کے دوران ٹریڈرز سے کثیر ٹریڈز رکھنے کا تقاضا کرتا ہے، لہذا اگرچہ قیمتوں میں تبدیلی بہت معمولی ہوتی ہے، دن بھر کے دوران ان میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ بڑے مواقع کی نسبت، چھوٹے منافع کے مواقع کو پکڑنا اکثر زیادہ آسان ہوتا ہے۔ یہ ایک خطرہ کے انتظام کی اچھی حکمت عملی بھی ہے، کیونکہ اس میں بڑے منافع کی امید میں بڑے خطرات مول لینا شامل نہیں ہوتا ہے۔

جب آپ فاریکس روبوٹ استعمال کرتے ہیں جو فاریکس اور انڈیکس کی ٹریڈنگ میں زیادہ درستگی فراہم کرتے ہیں، تو مارکیٹ میں عدم استحکام کئی پرکشش منافع بخش مواقع پیش کرتا ہے۔ اس کے لئے، EA مختلف کرنسیوں میں اتار چڑھاؤ کی نگرانی اور ٹریڈنگ کے نظام میں استعمال کردہ ٹریڈنگ منطق کے ساتھ مارکیٹ کے آرڈرز کو خود کار طریقے سے درج اور خارج کرنے کے لئے پروگرام کیا جاتا ہے۔ EA کو صرف اس وقت ٹریڈ کرنے کے لئے پروگرام کیا جاتا ہے جب پہلے سے تعین کردہ ٹریڈنگ اشاروں تک پہنچ چکا ہو۔

Octa ایڈوانسڈ الگورتھم اور ٹریڈنگ حکمت عملی کی بنیاد پر سکیلپنگ کے لئے فاریکس روبوٹس کی پیشکش کرتا ہے۔ جب آپ فاریکس روبوٹ استعمال کرتے ہیں جو فاریکس اور انڈیکس کی ٹریڈنگ میں زیادہ درستگی فراہم کرتے ہیں، تو مارکیٹ میں عدم استحکام کئی پرکشش منافع بخش مواقع پیش کرتا ہے۔ اس کے لئے، EA مختلف کرنسیوں میں اتار چڑھاؤ کی نگرانی اور ٹریڈنگ کے نظام میں استعمال کردہ ٹریڈنگ منطق کے ساتھ مارکیٹ کے آرڈرز کو خود کار طریقے سے درج اور خارج کرنے کے لئے پروگرام کیا جاتا ہے۔ EA کو صرف اس وقت ٹریڈ کرنے کے لئے پروگرام کیا جاتا ہے جب پہلے سے تعین کردہ ٹریڈنگ اشاروں تک پہنچ چکا ہو۔

انڈیکس ٹریڈنگ کے بارے میں مزید جانیں

لامحدود رسائی کے ساتھ Octa سے مفت MetaTrader 4 ڈیمو اکاؤنٹ

ایک MetaTrader 4 ڈیمو اکاؤنٹ کھولنا ایک نئے ٹریڈر کے لئے پلیٹ فارم کی پڑتال کرنے کا بہترین طریقہ ہے، ٹولز سے شناسا ہوں اور ٹریڈنگ کی تکنیک سیکھیں۔ اکاؤنٹس ایک لائیو اکاؤنٹ کی طرح کام کرتا ہے، ماسوائے کہ آپ کو حقیقی پیسہ کے بجائے مجازی رقم کے ساتھ ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ تجربہ کار ٹریڈرز حقیقی ٹریڈنگ میں نفاذ سے پہلے نئی ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں کی جانچ کے لئے اکثر MetaTrader 4 ڈیمو اکاؤنٹس استعمال کرتے ہیں۔

لامحدود اور مفت

Octa Demo Champion مقابلہ

Octa پر، آپ اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں حقیقی پیسہ جیتنے کے لئے اپنے MetaTrader 4 ڈیمو اکاؤنٹ پر ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ Octa کے طویل عرصہ سے موجود فاریکس ڈیمو مقابلہ کے لئے رجسٹر کریں، جو $1,000 انعام کا حامل ہے۔ مقابلہ ایک ماہ تک جاری رہتا ہے۔ اس مقابلہ میں حصہ لینے کے لئے، ایک نئے ڈیمو اکاؤنٹ کے لئے رجسٹر کریں۔ بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنوں کے لئے، انعام کی مالیت کی ترتیب $500، $300 اور $100 ہے۔ اس مقابلے میں تمام ممکنہ ٹریڈنگ کی حکمت عملیاں اور EAs کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

$500 آزمائشی مقابلہ میں اندراج کریں

MetaTrader 4 پر ٹریڈنگ کرپٹو کرنسیاں

Octa کرپٹو کی دنیا میں ایک آسان داخلہ فراہم کرتا ہے۔ MetaTrader 4 پلیٹ فارم پر بٹ کوائن، ایتھیریم اور لائٹ کوائن دستیاب ہیں۔

لیوریج: 1:200 تک کی لیوریج کے ساتھ، آپ بڑا رسک لے کر زیادہ کرپٹو کرنسی خرید سکتے ہیں۔

کرپٹو کرنسی ٹریڈنگ کے بارے میں مزید جانیں

کم داخلی اخراجات:
اپنے اکاؤنٹ میں کم از کم $50 کے ساتھ بٹ کوائن (BTC) ٹریڈنگ شروع کریں۔

لائیو نرخ تک رسائی حاصل کریں اور بہت کم اسپریڈ سے فائدہ اٹھائیں۔

MetaTrader 4 میں کرپٹو کرنسیاں کیسے شامل کریں

MT4 پلیٹ فارم پر اپنی انسٹرومنٹس کی فہرست میں کرپٹو کرنسیاں شامل کرنا آسان ہے: بس علامات کی فہرست پر دایاں کلک کریں۔ 'تمام دکھائیں' کے اختیار پر جائیں، اور کرپٹو کرنسیاں نظر آنے لگیں گی۔

ایک ای والٹ موجود ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور ایک بہتر شرح تبادلہ کی تلاش کریں۔

کرپٹو کرنسی کیسے ٹریڈ کریں
Octa دیگر بروکر
اسپریڈ پپس –$13 پپس –$76
عملدرآمد کوئی تاخیر نہیں $0 1 سیکنڈ کی تاخیر –$150
سواپ کوئی سواپس نہیں $0 2 پپس –$60
اسپریڈ 0.5 پپس –$15 2.7 پپس –$81
سلیپیج کوئی سلیپج نہیں $0 -5 پپس –$81
آرڈر منافع 30 پپس +$900 30 پپس $900
رقم نکلوانا کوئی کمیشن نہیں $0 2% -$9.6
$873 $374.4

OctaFX MetaTrader 4 خصوصیات

Octa میں، ہم بہترین ٹریڈنگ شرائط پیش کرنے کے لئے مصروف عمل رہتے ہیں۔ توجہ ٹریڈرز کے لئے ٹریڈنگ کو آسان اور زیادہ منافع بخش بنانے پر مرکوز ہے۔

  • صنعت میں کم ترین اسپریڈ:اتنے کم جیسا کہ 0.6 پپس سے شروع
  • کم لاگت: کوئی کمیشنز نہیں
  • کم تر، کم از کم ڈیپازٹ کا تقاضا: اتنے کم جیسا کہ $25 کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کریں
  • بونس ڈیپازٹس: ہر ڈیپازٹ پر 50% تک بونس حاصل کریں
  • انسٹرومنٹس کی وسیع رینج: آپ کے پورٹ فولیو کو متنوّع بنانے کے لیے 80 سے زائد ٹریڈ ایبل ایسٹس۔
  • ہائی لیوریج: 1:1000 تک کی لیوریج کے ساتھ زائد منافع محفوظ کرنے کے لیے اپنی رِسک/ریوارڈ ریشو میں اضافہ کریں۔
  • والیم اختیارات: کم از کم 0.01 لاٹ سائز، لامحدود زیادہ سے زیادہ
  • بلند درستگی: 5 اعداد
  • متعدد آپشنز: ہیجنگ، اسکیلپنگ، ماہر مشیر، اور مزید
  • کوئی سواپس نہیں: رات بھر رکھے گئے آرڈرز پر سواپس ادا کرنے کی ضرورت نہیں
لامحدود اور مفت
$50 کم از کم ڈیپازٹ

تمام آلہ کے ورژن کے لئے MetaTrader 4 ڈاؤن لوڈ کریں

اپنے فون پر MetaTrader 4 ڈاؤن لوڈ کریں

  • ویب پلیٹ فارم
  • اینڈرائیڈ
  • ونڈوز
  • macOS
  • MetaTrader 4 ویب پلیٹ فارم

    MT4 ویب پلیٹ فارم آپ کو کسی بھی آپریٹنگ سسٹم پر کسی بھی براؤزر سے ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے تاکہ آپ کو سافٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ اور نصب نہ کرنا پڑے۔تمام بڑے ٹولز بشمول ایک کلک ٹریڈنگ اور چارٹ ٹریڈنگ دستیاب ہیں۔

  • اینڈرائیڈ کے لیے میٹا ٹریڈر 4

    ٹریڈ آرڈرز، ٹریڈنگ کی تاریخ، متعامل چارٹس کے مکمل مجموعہ اور معاون آلات کی وسیع ترین اقسام سے لطف اندوز ہوں - جو کہ تمام اینڈرائیڈ کے لئے MetaTrader 4 ہے۔ آپ چاہے کہیں بھی ہوں اور جو کچھ کریں، فاریکس ہمیشہ آپ کے ساتھ ہو گا!

  • ونڈوز کے لیے میٹا ٹریڈر 4

    میٹا ٹریڈر 4 انتہائی کسٹمائزیبل ہے۔ اس میں چارٹنگ ٹولز، مارکیٹ انڈیکیٹرز، اسکرپٹس اور EAs، ایڈوانس رسک مینجمنٹ، ریئل ٹائم مارکیٹ ایگزیکیوشن، اور بہت کچھ شامل ہے۔

  • macOS کے لیے میٹا ٹریڈر 4

    یہ مقبول ٹریڈنگ سافٹ ویئر اب آپ کے آئی فون/آئی پیڈ کے لئے دستیاب ہے۔ اپنے اکاؤنٹ میں لاگ اِن کریں اور اپنے iOS ڈیوائس کے ذریعے دنیا بھر میں کہیں سے بھی MetaTrader 4 پر ٹریڈ کرنے کا موقع حاصل کریں۔

    میٹا ٹریڈر ایپس اب ایپ اسٹور پر مزید دستیاب نہیں ہیں، اور ہم تکنیکی مسائل کی وجہ سے میٹاٹریڈر4 کو سپورٹ نہیں کر سکتے۔ تاہم آپ ویب، ونڈوز، اور میک آپریٹنگ سسٹم ورژنز کے ذریعے ٹریڈنگ جاری رکھ سکتے ہیں اور ہماری ٹریڈنگ ایپ میں دستیاب میٹا ٹریڈر5 کا استعمال کر سکتے ہیں۔


ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کا موازنہ